مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے  والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے 208رب روڈ میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ڈیری فارم پر مضر صحت فوڈ ائٹمز فروخت کی جارہی تھیں جس پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں