تین روز سے لاپتہ آٹھ سالہ بچی کا سراغ نہ لگ سکا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین روز سے لاپتہ آٹھ سالہ بچی کا سراغ نہ لگایا جا سکا۔ تھانہ ٹھیکریوالا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کی بیٹی سمیعہ گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگئی۔ جسے ملزموں نے قابو کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس مغویہ اور ملزموں کا سراغ نہ لگا سکی۔