ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار کر لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والا گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو قابو کر لیا۔ جس نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں