مسافر کو نشہ آور جوس پلا کر نقدی اور موبائل سے محروم کر دیا

مسافر کو نشہ آور جوس پلا کر نقدی  اور موبائل سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کو نشہ آور جوس پلا کر نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران ملزموں نے اسے نشہ آور جوس پلا کر بے ہوش کردیا اور جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں