سندھیلیانوالی:دکان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری
سندھیلیانوالی(سٹی رپورٹر رپورٹر) سندھیلیانوالی سکول روڈ پر واقع تھانہ اروتی کی حدود میں الیکٹرانکس دکان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔
گزشتہ کچھ دنوں میں اس علاقے میں متعدد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہو چکی ہیں۔ علاقہ کے رہائشیوں نے حکام سے مطالبہ ہے کہ وارداتوں پر قابوپانے کیلئے پولیس کاگشت بڑھا جائے ۔