قریبی تعلقات پر شہری سے بھاری مالیت کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات پرشہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے میں ثمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمو ں کی جانب سے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے جھانسے میں لے کر بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔