انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کمالیہ کی کابینہ تشکیل

انجمن آڑھتیاں سبزی  منڈی کمالیہ کی کابینہ تشکیل

کمالیہ(نمائندہ دنیا )انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کی 12رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی ۔انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی کمالیہ کے نو منتخب صدر چوہدری طارق منا کمبوہ نے اپنی کابینہ مکمل کر لی۔

 کابینہ میں چیئرمین مہر یعقوب ، سنیئر نائب صدر بابا سلیم سلطانی ، نائب صدر شبیر کمبوہ ، نائب صدر سردار بھولا گجر ، جنرل سیکرٹری حافظ ناصر ، فنانس سیکرٹری شکیل کمبوہ ، سیکرٹری نشرو اشاعت رانا تیمور ، چیف ایڈوائزر غفار نگینہ آرائیں ، ایڈوائزر ماسٹر ابراہیم ، اکرم کمبوہ ، ارشد کمبوہ اور مہر نذیر آرائیں شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں