پولیس نے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) قبرستان موڑ کے قریب پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ جن کی شناخت خلیل اور حسن کے نام سے ہوئی۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
قبرستان موڑ کے قریب پولیس نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ جن کی شناخت خلیل اور حسن کے نام سے ہوئی۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔