غیر قانونی رکھا گیا بندر وائلڈ لائف ٹیم کی جانب سے قبضے میں لے لیا

غیر قانونی رکھا گیا بندر وائلڈ لائف ٹیم کی جانب سے قبضے میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر رکھا گیا بندر وائلڈ لائف ٹیم کی جانب سے قبضے میں لے لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے خیابان گارڈن کے قریب وائلڈ لائف ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر رکھا گیا بندر قبضے میں لے لیا۔ جبکہ اس کا مالک موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں