2ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

2ملز موں کو گرفتار کر  کے اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے عائشہ مسجد کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر ان کیخلاف مقدمات درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں