سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے پر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے پر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے بخاری چوک میں واقعہ فوڈ پوائنٹ پر سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جس پر پولیس نے دکان مالک کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔