ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چور لے نکلے۔

تھانہ روشن والا کے علاقے بائی پاس کے قریب ملزم ورکشاپ کے تالے توڑ کر دکان میں داخل ہو گئے اور لاکھوں روپے مالیت کے ٹائرز، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں