نا معلو م افراد نے 16سا لہ لڑکی کو اغوا کر لیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے 16سا لہ دوشیزہ کو زبردستی اغوا کر لیا۔ چک نمبر 158 گ ب کھکھا ں کے محمد یوسف نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ۔۔۔
اسکی 16 سا لہ بھتیجی مومنہ جعفر گھر پر موجود تھی کہ نا معلو م افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلاش شروع کردی ہے ۔