جھنگ :متعدد شادی ہالز کو سیل کر دیا گیا ، جر مانے

 جھنگ :متعدد شادی ہالز  کو سیل کر دیا گیا ، جر مانے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔

حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں ون ڈش کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شادی ہالز، میرج گارڈنز کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے ۔ متعدد ہالز کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ بعض کو جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں