ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ، ایک شہری جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے  درمیان تصادم ، ایک شہری جاں بحق

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق لاہور روڈ لیاقت آباد کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے۔۔۔

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق لاہور روڈ لیاقت آباد کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 41سالہ محمد قیصرولدمحمد انورجاں بحق ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں