نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خا تو ن کو اغوا کر لیا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) مدینہ ٹاؤ ن گوجرہ کے محمد یوسف نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی بہو مہک گھر پر مو جود تھی کہ فخر عرف فخری سکنہ جھنگ اپنے نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔
مدینہ ٹاؤ ن گوجرہ کے محمد یوسف نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی بہو مہک گھر پر مو جود تھی کہ فخر عرف فخری سکنہ جھنگ اپنے نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔