ہاکی ٹیم کے سابق کوچ منظورالحسن کی والدہ کا انتقال

 ہاکی ٹیم کے سابق کوچ  منظورالحسن کی والدہ کا انتقال

گوجرہ(نمائندہ دنیا )پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ کپتان اولمپئنز منظورالحسن ،رشید الحسن ،لالہ شبیر خالد اکرام کھوکھر کی والدہ محترمہ ہاؤسنگ کالونی کھوکھر حویلی گوجرہ میں انتقال کرگئیں۔۔۔

 مرحومہ کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان کبوترانوالہ میں سپرد خاک کردیا گیانماز جنازہ میں مختلف سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں