گوجرہ:چورو ں نے 2 وارداتو ں میں گھر اور دکا ن کا صفایا کردیا

گوجرہ:چورو ں نے 2 وارداتو ں  میں گھر اور دکا ن کا صفایا کردیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے دو مختلف وارداتو ں میں گھر اور دکا ن کا صفایا کردیا۔ نا معلو م چورو ں نے محلہ رحمت ٹاؤ ن کے سجاد حسین کے گھر کے تالے توڑ کر گھر سے لا کھو ں روپے مالیت کا گھریلو سا ما ن چوری کرلیا۔۔۔

 اور فرار ہو گئے علا وہ ازیں محلہ رسول پورہ کے محمد طلحہ نے سمندری روڈ پر موٹر سا ئیکل مکینک اور سپیئر پارٹس کی دکا ن بنا رکھی ہے جو دکا ن بند کرکے گھر چلا تو نا معلو م چورو ں نے دکا ن کے تالے توڑ کر ہزارو ں روپے مالیت کے سپیئر پارٹس و اوزار چوری کرلئے اور فرار ہو گئے سٹی پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں