وکلا برادری کے مسائل کا حل ترجیحات :عمر فاروق با جوہ

 وکلا برادری کے مسائل کا حل  ترجیحات :عمر فاروق با جوہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں اتفاق گروپ کی جانب سے جنرل سیکرٹری کے امیدوار عمر فاروق باجوہ ایڈووکیٹ نے وکلا سے رابطہ مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 وکلا برادری کی بھلائی، بار کے نظم و نسق میں بہتری اور مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات ان کی ترجیحات میں شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ بار روم کی فلاحی سرگرمیوں میں اضافہ، نئے آنے والے وکلاء کی پیشہ ورانہ تربیت اور انہیں درپیش مشکلات کے ازالہ کے لئے جامع منصوبہ بندی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں