محمد پرویز آٹوز والے کی اہلیہ کا انتقال

محمد پرویز آٹوز والے کی اہلیہ کا انتقال

شورکوٹ چھاؤنی (نمائندہ دنیا )محمد پرویز آٹوز والے کی اہلیہ نعمان اور عثمان کی والدہ علیم پولٹری فارم والے کی ہمشیرہ وفات پا گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی مدنی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی شخصیات، صحافیوں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں