حافظ محمد ابوبکر نے قرآن پاک حفظ مکمل کر لیا
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)معروف سماجی کارکن اﷲ رکھا سونو کے صاحبزادے حافظ محمد ابوبکر نے قران پاک حفظ مکمل کر لیا،
تکمیل حفظ قران کی پروقار سادہ تقریب منعقد کی گئی جس میں حافظ محمد ابوبکر کی دستار بندی کی گء،مولانا عابد علی نقشبندی صاحب,استاد محترم مولانا قاری سہیل صاحب مولانا مفتی محمدحمزہ,مولانا عمیرصفدرصاحب اور بھائی عثمان کراچی والے نے خصوصی بیان کیا۔