ہسپتال کے باہر سے موٹرسائیکل غائب
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع الائیڈ ہسپتال کے باہر سے حمزہ نامی شہری کی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع الائیڈ ہسپتال کے باہر سے حمزہ نامی شہری کی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کرکے فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔