نایاب نسل کی بکری چوری

نایاب نسل کی بکری چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکری چوری کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں زاہد نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزموں نے رات کی تاریکی میں قیمتی اور نایاب نسل کی بکری چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں