دکانوں کے تالے توڑ کر موٹریں اور دیگر مشینری چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکانوں کے تالے توڑ کر موٹریں اور دیگر مشینری چوری کر لی گئی۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ولی محمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی دکان کے تالے توڑ کر موٹریں اور مشینری سمیت دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔