شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا۔۔۔
شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔