جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ آج فیصل آ باد آئینگے

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے  مرکزی ناظم اعلیٰ آج فیصل آ باد آئینگے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ ایک روزہ دورہ پر آج مؤرخہ 16 جنوری بروز جمعتہ المبارک فیصل آباد پہنچیں گے۔

 خالد محمود اعظم آبادی کی پریس ریلیز کے مطابق مرکزی ناظم اعلیٰ جامعہ مسجد الیعقوب اہل حدیث گلستان روڈ عوامی کالونی میں 40 / 12 پر جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرے گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں