تحریک منہاج القرآن کے رہنما پروفیسر شیخ اقبال طاہر انتقال کرگئے

تحریک منہاج القرآن کے رہنما  پروفیسر شیخ اقبال طاہر انتقال کرگئے

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رہنما اور علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دیرینہ ساتھی و سابق پرنسپل گورنمنٹ بوائز کالج شورکوٹ،شیخ ساجد،شیخ ماجد کے والد محترم پروفیسر شیخ محمد اقبال طاہر انتقال کر گئے۔

 جن کی نماز جنازہ عثمانیہ پارک شورکوٹ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ پیر مظہر حسین قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ منگھانی شریف نے پڑھائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں