گھر سے کام کے لیے جانے والے بزرگ شہری کا مبینہ اغوائ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے بزرگ شہری خلیل الرحمن کو مبینہ طور پر اغواءکر لیا گیا۔۔۔
مقدمہ درج کراتے ہوئے تنزیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ راستے سے ہی ملزمان نے ان کے والد کو اغواءکیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔