محنت کش کی گدھا ریڑھی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں محنت کش کی گدھا ریڑھی چوری ہو گئی۔ مقدمہ درج کراتے ہوئے شان نے پولیس کو بتایا کہ اس کی گدھا ریڑھی رات کو چوری ہوئی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں محنت کش کی گدھا ریڑھی چوری ہو گئی۔ مقدمہ درج کراتے ہوئے شان نے پولیس کو بتایا کہ اس کی گدھا ریڑھی رات کو چوری ہوئی۔