غیر معیاری اور مضر صحت خورونوش بیچنے والے شہری گرفتار

 غیر معیاری اور مضر صحت خورونوش  بیچنے والے شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے کمال آباد میں فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کے دوران۔۔۔

 غیر معیاری اور مضر صحت خورونوش کی خرید و فروخت کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ملزم شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں