اہلیہ کو تشدد کا نشا نہ بنا نے وا لے پر مقدمہ
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اہلیہ کو تشدد کا نشا نہ بنا نے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔
محلہ نیو پلاٹ گوجرہ کی حنا فا طمہ نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ وہ گھر میں مو جود تھی کہ معمو لی بات پر اسکے شوہر حسن علی نے اسکو شدید تشدد کا نشا نہ بنایا اور با لو ں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا جس سے وہ نیم بر ہنہ اور شدید زخمی ہو گئی چیخ و پکار پر فرار ہو گیا ۔