ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں