اے ای او کیخلاف الزامات محکمہ تعلیم میں تشویش
بلوچنی (نمائندہ دنیا )فیصل آباد کے مرکز جھامرہ میں تعینات اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد جاوید کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔
تاہم، محکمانہ کارروائی کے بعد اے ای او نے اصلاح کی بجائے مبینہ طور پر سی ای او اور ڈی ای او پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ۔ سماجی اور تعلیمی حلقوں نیتشویش کا اظہار کرتے مطالبہ کیا ہے کہ اے ای او اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں کوئی افسر نظام کو یرغمال نہ بنا سکے ۔