شورکوٹ:سب انسپکٹر ملک ساجد اسماعیل انچارج پی ایچ پی کھماناں والہ مقرر

شورکوٹ:سب انسپکٹر ملک ساجد اسماعیل  انچارج پی ایچ پی کھماناں والہ مقرر

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد مرزا انجم کمال نے سب انسپکٹر ملک ساجد اسماعیل کو انچارج پی ایچ پی کھماناں والہ تعینات کر دیا ہے۔

 جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سب انسپکٹر ملک ساجد اسماعیل نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان کی تعیناتی سے علاقے میں گشت کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور امن و امان کی صورتحال بہتر رکھنے میں مدد ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں