فتح مباہلہ کے سلسلہ میں بڑی ریلی نکالی گئی

فتح مباہلہ کے سلسلہ  میں بڑی ریلی نکالی گئی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی کی قیادت میں فتح مباہلہ کے سلسلہ میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں اہلیانِ شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ریلی کا آغاز جامع مسجد صدیق اکبر سے ہوا اور شرکاء دریائے چناب تک مارچ کرتے رہے ۔ شرکاء نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جبکہ مذہبی جوش و جذبہ دیدنی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں