ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا ڈی ایچ کیو  ہسپتال کا اچانک دورہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا صبح سویرے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ،مریضوں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لی۔۔۔

اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر الطاف و دیگر بھی ہمراہ تھے ۔ ایم ایس نے دستیاب طبی سہولیات، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری اور ایمرجنسی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں