ون ویلنگ کرنیوالا دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو قابو کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو قابو کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔