کھلا پٹرول فروخت کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔