معمر شخص کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمر شخص کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں گلفام نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے والد کام کیلئے گھر سے باہر نکلے۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں گلفام نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے والد کام کیلئے گھر سے باہر نکلے۔ جنہیں نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی۔