ہوائی فائرنگ کا ملزم پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔