بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عامر نامی شہری کوملزم محبوب نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے میں عامر نامی شہری کوملزم محبوب نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں