دکاندار سکیورٹی انتظام نہ کرنے پرگرفتار

دکاندار سکیورٹی انتظام نہ کرنے پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پردکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان کے مالک کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 100 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان کے مالک کو گرفتار کرلیا جس نے اپنی دکان پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام کر رکھا تھا۔ جو خطرناک واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں