بجلی چوری کرنیوا لا پکڑاگیا
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنیوالاو پکڑ اگیا۔ فیسکو حکام کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 93 ج ب کا انور میٹر سے۔۔۔
ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں مصروف ہے جس پر چھا پہ مار کر بجلی چوری پکڑ ی گئی ۔ٹاسک فوری نے تحر یری طور پر صدر پو لیس گوجرہ کو مطلع کردیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی۔