منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآ مد
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)صدر پو لیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآ مد کرلی۔
تھا نہ صدر پو لیس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 241 گ ب کا عمر فاروق علاقہ میں چرس فروخت کر رہاہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ کر 1208 گرا م چرس برآ مد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔