گوجرہ:نوجوان تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 گوجرہ:نوجوان تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گوجرہ(نمائندہ دنیا )نوجوان تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مدنی ٹاؤن کے امتیازکا20سالہ بیٹاحسن اپنے گھر کی چھت پر موجود تھاکہ اچانک وہاں سے گزرنے والی بجلی کی تار سے چھو گیا۔۔۔

 جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ منتقل کیاگیاجہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی۔نوجوان کی موت کی خبر سنتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں