ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چناب مارکیٹ کے قریب پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چناب مارکیٹ کے قریب پولیس نے  ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں