لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

 لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کر لئے گئے۔

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں رات کی تاریکی میں ملز م حویلی میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں