محنت کش کا رکشہ چور لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چور لے نکلے۔ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مراد آباد میں زاہد نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مراد آباد میں زاہد نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود گھر کے اندر اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کا رکشہ، سپیکر، ٹیپ ریکارڈر اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔