بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 2 ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ابرار اور ابراہیم کو روک لیا جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں