چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد  ہونے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے زیر استعمال موٹر سائیکل چوری شدہ پائی گئی۔ جسے گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں